ایک انتقال کے بعد زمین تمہاری ہو جاتی ہے۔ اور ایک انتقال کے بعد تم زمین کے ہو جاتے ہو۔ اس لیے زمین کے اوپر رہ کر اس کی قدر کرو ۔ورنہ وہ تم سے سخت حساب لے گی۔ (حضرت مولانا جلال الدین رومی ؒ)

زندگی اس اذان سے شروع ہوتی ہے۔ جس کے بعد نماز نہیں ہوتی اور ایسی نماز پر ختم ہوتی ہے۔ جس سے پہلے اذان نہیں ہوتی۔(حضرت مولانا جلال الدین رومی ؒ)

جو انسان جتنا خاموش رہتا ہے۔ اس کی عزت اتنی ہی محفوظ رہتی ہے۔

دل جس بات پر ضد کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اُسی بات کو آزماتا ہے۔

وقت اچھا ہو یا بُرا گزر ہی جاتا ہے۔ لیکن باتیں اور لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔

انسان کو چاہیے کہ ٹھہر ٹھہر کر کھانا کھائے۔ آہستہ آہستہ کھانا کھانے سے انسان کا وزن کم ہو جاتا ہے۔ یہ عمل آپ کو بے شمار بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔(حکیم لقمان)

جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عبیوں کا پتا چلنا شروع ہو جاتا ہے۔ اور یہی رب کی رحمت کی پہلی نشانی ہوتی ہے۔

عورت میں یہ عادت پائی جاتی ہے۔ کہ وہ مرد کی مسکراہٹ کی وجہ سے اس کی طرف متوجہ ہوتی ہے۔ (حکیم لقمان)

چھوٹی چھوٹی باتوں پرر ونے والے اگر ہر بات پر مسکرانے لگ جائیں۔ تو ان جیسا کوئی مضبوط نہیں ہوتا اور نہ ہی ان کو کوئی ہرا سکتا ہے۔(حضرت مولانا جلال الدین رومی ؒ)

جیسا کرو گے ویسا بھروگے۔اگر تم کسی کے ساتھ نیکی کرو گے۔ تو تمہارے ساتھ بھی کوئی نیکی ہی کرے گا۔ جب تم کسی کے ساتھ بُرائی کرو گے تو تمہارے ساتھ بھی ایک نہ ایک دن بُرائی ہی ہوگی۔(حضرت مولانا جلال الدین رومی ؒ)

جب انسان بالکل ہی خاموش ہو جائے اور اپنے حق کے لیے بھی نہ بولے تو سمجھ جاؤ کہ وہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا ہے۔

تحقیق کے مطابق ڈپریشن میں مبتلا لوگوں میں BONE CANCERکے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔

انسان کو ہمیشہ اچھی امید رکھنی چاہیے کل کا دن آج سے بہتر ہو گا۔ انشاءاللہ

انسان کو ہمیشہ مسکراتا رہنا چاہیے۔ کیونکہ مسکرانا انسان کے جسم کو تندرست اور توانا رکھتا ہے۔ہنسنا انسان کی جسم میں بے شمار نقصان دہ بیماریوں کا مقابلہ کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ بیماریوں انسان کے پاس نہیں آتی ہیں۔(حکیم لقمان)

اپنی زندگی سے اس بندے کو باہر نکال دو۔ جو تمہارے لیے خطرہ ہو۔

چند منٹ کی مختصر نیند کی وجہ سے یادداشت کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔

انسان کے اکیلے ہونے کی سب سے اچھی بات یہ ہے۔ کہ جب تم پریشان ہوتے ہو تو تمہیں سننے والا صرف اللہ ہوتا ہے۔

انسان سونے کے بغیر 11 دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔ نیند انسان کے لیے کھانے سے کئی گناہ ضروری ہے۔

خالق سے مانگنا سنت ہے۔ اگر عطا کر دے تو رحمت، کچھ نہ عطا کرے تو حکمت اور مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے دے تو احسان نہ دے تو شرمندگی۔(حضرت مولانا جلال الدین رومی ؒ)

منہ میں زبان تو سبھی رکھتے ہیں۔ مگر کمال وہ کرتے ہیں۔ جو اسے  سنبھال کر رکھتے ہیں۔

جب کسی کے دکھ اور درد کو دیکھ کر تم کو تکلیف ہونے لگے تو تم سمجھ لینا کہ تم اللہ تعالیٰ کے پیدا کیے ہوئے بہترین انسان ہو۔

اس جگہ سے دُور ہو جاؤ جہاں تمہارے احساس اور تمہارے الفاظ کی قدر نہ ہو پھر چاہیے وہ کسی کا گھر وہ یا کسی کا دل۔

وقت سب کو ملتا ہے۔ زندگی بدلنے کے لیے لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت کو بدلنے کے لیے۔(حضرت مولانا جلال الدین رومی ؒ)

اللہ تعالیٰ کے اس قدر قریب ہو جاؤ کہ تم دعا کرو۔ تو تمہاری دعا پر فرشتے آمین کہیں۔

عورتیں موٹے تازے مردوں کو زیادہ لائق نہیں کرتی ہیں۔ اس لیے مردوں کو چاہیے کہ ہر روز ورزش کیا کریں ۔