اچھی اچھی باتیں

کھانا کھانے کے ساتھ چائے یا کافی کا ایک آدھا کپ، کھانے سے حاصل ہونے والی غذائیت کو آدھا کر دیتا ہے۔

اگر انسان کو کوئی چیز یا بات یاد نہ آ رہی ہو تو انسان کو آنکھیں بند کر کے اس کو یاد کرنا چاہیے۔ کیونکہ آنکھیں بند کر کے یاد کرنے سے انسان کو بھولی ہوئی چیزیں یاد آجاتی ہیں۔

جوتے انسان کی شخصیت کا اہم حصہ ہوتے ہیں۔ لوگ آپ کے جوتے سے ہی آپ کو جج کرلیتے ہیں۔ اس لیے انسان کو ہمیشہ اچھے جوتے پہننے چاہئے۔

ایک تحقیق کے مطابق عورتیں کسی بھی بات کو زیادہ سے زیادہ 47 گھنٹے اور 15 منت تک راز میں رکھ سکتی ہیں۔

اگر آپ کو رات کے وقت کسی بات  کی وجہ سے نیند نہ آ رہی ہو۔ تو آپ کو چاہیے کہ آپ اُٹھیں اور وہی بات کو ڈائری میں لکھیں کر محفوظ کر لیں۔ ایسا کرنے سے آپ کی Stressکم ہو جائے گی۔

انسانی ہر روز اتنی Energyپیدا کرتا ہے۔ جتنی انرجی سے ایک ٹرک کو 20 میل تک چلاکر لے جایا جا سکتا ہے۔

خواتین کو مردوں کی نسبت چہرے زیادہ یاد رکھتے ہیں۔

انسان میں کوئی بھی عادت ہو اس کو اپنانے میں انسان کو 66 دن لگتے ہیں۔ اس لیے انسان کو چاہیے کہ اچھی عادتوں کو اپنائیں۔

عورتیں سخت لہجے سے بولنے والے مردوں کی نسبت نرم لہجے سے بولنے والے مردوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں۔

پانی کے قریب رہنے سے انسان کو خوشی اور سکون میسر ہوتا ہے۔ جو کہ انسان کو تحقیقی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔

جو لوگ بہت ہی جلد فیصلہ کرتے ہیں وہی بعد میں اس فیصلے پر شرمندہ بھی ہوتے ہیں۔

ایک ریسرچ کے مطابق 70 فیصد خواتیں اپنے درد کا اظہار بڑی خاموشی سے کرتی ہیں۔

مرد Comparisonکو لائق نہیں کرتے ہیں۔ وہ اس سے نفرت کرتے ہیں۔ اگر  کوئی عورت کسی مرد کو دوسرے مرد سے Compareکرے تو عورت کا یہ عمل مرد کو ہرگز پسند نہیں آتا ہے۔ایسی عورتیں سے مرد نفرت کرتے ہیں۔

خوشی کے آنسوں دائیں آنکھ سے اور غم کے آنسو بائیں آنکھ سے گرتے ہیں۔ جب کہ غم کے آنسو دونوں بائیں اور دائیں آنکھ سے جاری ہوتے ہیں۔

کسی سے گفتگوکرتے ہوئے اگر کوئی انسان اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں کو مسلسل ہلاتا ہے ۔ تو اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان کو کوئیConfusion کا شکار ہیں۔

آپ سے ہاتھ ملاتے ہوئے اگلا بندہ آپ سے پرجوش انداز میں ہاتھ ملاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص آپ پر بھروسہ کرتا ہے۔

Stress سے بچیں کیونکہ Stress میں میٹھی اور Oilyچیزیں کھانے کو دل کرتا رہتا ہے۔ جس سے انسان کا وزن ہر صورت میں بھر جاتا ہے۔

دنیا میں انسانوں سے زیادہ بیکٹیریا انسان کے منہ میں پائے جاتے ہیں۔

اچھے کپڑوں کا انتخاب کرنا انسان کو بے شمار پریشانیوں اور اداسیوں سے بچاتا ہے۔

مرد خواتینوں میں  سب سے پہلے ان کا لباس چک کرتے ہیں۔

موبائل کو زیادہ استعمال کرنے سے Brain Tumorکا باعث بنتا ہے۔

خواتین مردوں میں سے سب سے پہلے مردوں کا چہرہ، آنکھیں اور مسکراہٹ نوٹ کرتیں ہیں۔

90 فیصد لوگوں ایسے لوگ ہیں جو کسی سے فیس ٹو فیس باتیں نہیں کر سکتے بلکہ Text messageکے ذریعے کرتے ہیں جو وہ زبان سے نہیں کہ سکتے ۔

عورتیں مردوں کی نسبت مردوں سےزیادہ وقت لیتی ہیں۔ لیکن جب وہ فیصلہ کر لیتی ہیں۔ تو اس پر ڈٹ جاتی ہیں۔

اس دور کے لوگ ان لوگوں سے دور رکھتے ہیں جو پرانے فیشن کے کپڑے ڈالتے ہیں۔